اسلام
آباد(اردو ویوز)اسلام آباد میں پیٹرول بحران کے باعث پاکستان تحریک انصاف
کے چیئرمین عمران خان کی گاڑی بھی پیٹرول سے محروم رہی۔ میڈیا ریپورٹ کے
مطابق پیر کے روز اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل نے
بتایا کہ پیٹرول بحران کی وجہ سے عمران خان کی گاڑی میں بھی صرف 5 لیٹر
پیٹرول باقی رہ گیا جس کے باعث وہ کہیں جا نہیں سکتے اس لئے عمران خان صرف
بنی گالہ تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں۔
پیر 19 جنوری 2015
Comments
Post a Comment