ممبئی (اے پی پی) بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور میڈیا کا سامنا کرنے میں
اپنے سینئرز پر بھی سبقت لے گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شردھا کپور اپنی
فنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے ساتھ ساتھ میڈیا کا سامنا کرنے میں بھی
کمال مہارت رکھتی ہیں
ممبئی (اے پی پی) بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور میڈیا کا سامنا کرنے میں اپنے سینئرز پر بھی سبقت لے گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شردھا کپور اپنی فنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے ساتھ ساتھ میڈیا کا سامنا کرنے میں بھی کمال مہارت رکھتی ہیں اور وہ ایک ایسی لڑکی کے طور پر سامنے آئی ہیں جو بااعتماد انداز میں میڈیا کا سامنا کرتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران جب ان سے ادیتیہ رائے کے ساتھ رومانوی تعلق کے حوالے سے سوال پوچھا گیا تو انہوں نے نہایت پراعتماد انداز میں جواب دیا کہ فی الحال وہ صرف کیمرے سے محبت کرتی ہیں اور اس کے علاوہ ان کی زندگی میں کوئی نہیں ہے ۔

Comments
Post a Comment